Yeh Meri Deewangi Novel By Insa kiran Episode 8
Yeh Meri Deewangi Novel By Insa kiran Episode 8
انڈر اسٹینڈ ؟؟؟
ابرو اچکاتے اس کی جانب دیکھا تھا۔۔۔۔۔
مم۔۔۔۔ماما نے تو کہا تھا کہ آ۔۔۔۔آپ اور میں الگ الگ ہیں۔۔۔۔۔ہمم۔۔۔۔ہمارے راستے بھی الگ ہیں۔۔۔۔تت۔۔۔تو آپ مجھے ایسے کیسے بول سکتے ہیں ؟؟؟
اٹکتے لہجے میں وہ بول تو گئی تھی پر اب اسے اپنی غلطی کا احساس ہو۔ رہا تھا جو احتشام کو خاصا غصّہ دلا چکی تھی۔۔۔۔. مگر اب وہ بول تو چکی تھی پر اب كمان سے نکلا تیر کہاں واپس آ سکتا تھا۔۔۔۔۔
راستے الگ۔۔۔۔ہمم۔۔۔واقعی؟؟؟
کمر سے جکڑتے اسے خود سے قریب کیے وہ غرایا تھا۔۔۔۔۔اس کی سانسیں اپنی گردن پر محسوس کیے نینا کی جان مشکل میں پڑی تھی۔۔۔۔
مگر وہ اس کے قریب ترین ہوتا اس کی گردن کو جھلسا رہا تھا۔۔۔۔۔گرفت کمر کے گرد بڑھتی جا رہی تھی۔۔۔نینا کو لگا تھا اس کا سانس بند ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔
"پپ۔۔۔پلیز۔۔۔۔۔۔"
اس کی اپنی طرف بڑھتی پیش قدمی پر وہ خود کو اس کی گرفت سے آزاد کروانے کی کوشش کیے وہ منمنائی تھی۔۔۔۔۔۔
وہ اس کی کوششوں کو نظر انداز کیے اس کے ماتھے پر محبت سے پہلی مہر رقم کر گیا تھا۔۔۔۔۔وہ اس کے لمس پر جی جان سے كانپی تھی جسے محسوس کرتے احتشام کے عنابی لب مسکراہٹ میں ڈھلے تھے۔۔۔۔۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇