Maan Mane Na Novel By Mirha Kanwal Episode 6
Maan Mane Na Novel By Mirha Kanwal Episode 6
کتنے دن بچو گی مجھ سے۔۔۔
ایک دن۔۔؟؟؟
دو دن۔۔۔؟؟؟
تین دن۔۔۔؟؟؟
صرف چھ دن ہیں تمہارے پاس پھر تم پر میری ملکیت ہو گی۔۔۔
اس نے نرمی سے انزہ کی ٹھوڑی کو پکڑا۔۔۔
تب تم اپنی مرضی سے کچھ نہیں کر سکو گی تمہیں کب کیا کرنا ہے کب کیا نہیں کرنا سب میری مرضی سے ہو گا۔۔۔
م۔۔مجھے ن۔۔نہیں بننا آپ کی ملکیت م۔۔میں کوئی کٹھ پتلی نہیں۔۔۔ وہ ہمت کرتے ہوئے بولی
کٹھ پتلی تو تم ہو۔۔۔ صرف میری۔۔۔
یہ کہتے ہوئے اس نے انزہ کی ٹھوڑی پر اپنے ہونٹ رکھ دیے۔۔۔
انزہ کو لگا جیسے اس کے جسم سے جان نکل گئی ہو۔۔۔
اس کے جسم میں اتنی ہمت نہ تھی کہ وہ ہمدان کو خود سے دور کر سکے۔۔۔
اپنا لمس چھوڑ کر وہ پیچھے ہوا۔۔۔۔
You are so tasty, it's going to be a lots of fun.
اس نے انزہ کے کان میں سرگوشی میں کہا۔۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇