Dil Tera Aseer Novel By Sajeela Nisar Episode 12

Dil Tera Aseer Novel By Sajeela Nisar Episode 12

Dil Tera Aseer Novel By Sajeela Nisar Episode 12

Novel : Dil Tera Aseer
Writer Name : Sajeela Nisar
Category : Kitab Nagri Special

"آپ کو شرم نہیں آتی ایک نامحرم کو یوں تنہائی میں ملتے اس کا ہاتھ پکڑتے..."

وہ پهنکارتا عیشال خان کو پل بهر میں زمین پر پٹخ گیا تها

"شش-شیر خان ہمارا وہ مطلب نہیں تها..."

وہ اس کی نظروں سے ڈر کر بولی

"آپ کا جو مطلب تها وہ میں آپ کو اچهے سے سمجهاتا ہوں یہ بهی سمجهاتا ہوں کہ کسی سے تنہائی میں ملنے اس کے قریب آنے کا کیا انجام ہوتا ہے..."

وہ بالکل اس کے قریب ہوتے ہوئے بولا تو عیشال کا سانس رکا تها

"کک-کیا مطلب....؟"

وہ گهبرا کر بولی

"زیادہ شوق ہے تنہائی میں کسی نامحرم سے ملنے کا تو آپ کا شوق پورا کرتا ہوں لیٹس گو بےبی..."

اس کا ہاتھ پکڑتا اپنے ساتھ گهسیٹتے ہوئے بولا وہ گڑبڑائی تهی

 

"شیر خان پلیز کک-کیا کررہے ہیں چهوڑیں..."

وہ اردگرد دیکهتے دبی دبی سی بولی دوپٹہ سر سے سرک چکا تها کہ شیر خان ان سنی کرتا اسی کے کمرے میں لاکر چهوڑا اور دروازہ لاک کیا تها

"شش-شیر خان..."

وہ اس کے ارادوں سے خوفزدہ ہوئی تهی

شیر خان نے اس کی جانب قدم بڑهاتے واسکٹ اتار کر پهینکی تهی عیشال بهی پیچهے کو قدم لے رہی تهی کہ بیڈ سے اٹک کر پیچهے کو گری بیڈ پر گری تهی

"پلیز شیر خان ہوش سے کام لیں..."

وہ بہت گهبرا رہی تهی شیر خان نے قمیض کے اوپری بٹن کهولے تهے اس سے پہلے وہ اٹهتی شیر خان بیڈ پر دوبارہ گراتا اس کے دونوں ہاتهوں کو اپنے ایک ہاتھ میں دبوچا تها اور دوسرے ہاتھ سے اس کا دوپٹہ نکالا تها وہ گم سم سی شیر خان کو دیکهنے لگی آنسووں آنکهوں سے خود پهسل رہے تهے

"نن-نہیں...."

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Dil Tera Aseer Novel By Sajeela Nisar Episode 12 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇






































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


1st Episode Link








ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا


 ۔ شکریہ


Related Posts

Subscribe Our Newsletter