Interceptor 14 Novel By Matia Jahan ​Upcoming Novel

Interceptor 14 Novel By Matia Jahan ​Upcoming Novel

Interceptor 14 Novel By Matia Jahan ​Upcoming Novel

Kitab Nagri Proudly Presents Interceptor 14 By Matia Jahan ​Upcoming Novel 
Kitab Nagri Special
Posted only On Kitab Nagri

لوگ قیامت کس کو کہتے ہیں.....؟

اس زلزلے کو....؟

تباہی کو......؟ آفتوں کو......؟

جب کوئی لالچ میں اندھا ہو کر کسی کو جان مار دیتا ہے

کیا وہ قیامت نہیں ہوتی.....؟

جب بڑے بڑے حکمران غریب عوام کو روٹی ، کپڑا اور مکان کی خاطر کئی دہائیوں تک تر ساتے رہتے ہیں کیا وہ قیامت نہیں ہوتی....؟

جب ماؤں نے بھوک کے مارے اپنی اولادیں فروخت کیں ، جان سے مار ڈالی کیا وہ قیامت نہیں تھی....؟

کشمیر میں ایک صدی تک ظلم ہوتا رہا وہاں روز لوگ مرتے رہے

 وہ اُنکے لیے قیامت ہی تھی...

جب کوئی کسی کا محبت بھرا دل توڑ دیتا ہے تو وہ اُس پر قیامت ہی تو ہوتی ہے جب کوئی کِسی اپنے کو کھو دیتا ہے ،لوگ معزور ہو جاتے ہیں......

لوگ قبروں سے مردے نکال کر کھانے لگے معصوم جانوروں، انسانوں پر عجیب و غریب تجربات ہوتے رہے دُنیا میں جنگیں ہوئی یہ سب بھی تو قیامت ہی تھا۔

اتنا کچھ ہوتا رہا اور لوگ برداشت بھی کرتے رہے .....ارے قیامت کو ہی برداشت کرتے رہے اور لوگ اب کہہ رہے ہیں کہ قیامت آنے والی ہے.......؟"

ناول ۔۔۔۔انٹر سیپٹر 14

از۔۔۔۔۔مطیہ جہاں۔

 

Related Posts

Subscribe Our Newsletter