The Mystery Of Dark Love Romantic Novel By Uzma Mujahid Part 1


#Rude_hero_contract_marriege

 "ریڈ گاؤن والی لڑکی مجھے آج رات اپنے بیڈروم میں چاہیئے چارلی۔"

سگار کے ساتھ اسکی آنکھیں بھی جل رہی تھیں اور چہرہ بھی جہاں پھینکی جانے والی ٹھنڈی ڈرنک نے بہت گہری تپش چھوڑی تھی۔

"سر لیکن وہ۔۔۔۔۔"

چارلی کی نظریں زمین پہ جمی تھیں جبکہ آواز گگھیائی سی تھی۔

"دامیر کے سامنے لیکن لفظ کے استعمال کا انجام جانتے ہونا تم۔"

اسکی آنکھوں کا سرد پن'اکھڑ لہجہ سامنے موجود گارڈذ کے ساتھ ساتھ اسکے خاص بندے چارلی کی بھی جان نکال رہا تھا۔

"سر وہ وہیں لڑکی ہے جس سے آپ نے۔۔۔۔"

چارلی نے آنکھیں میچی تھیں جبکہ دامیر کا غصہ عروج کو پہنچ رہا تھا۔

"سر وہ لڑکی آپکی وائف ہے آئی مین جس پیپر میرج پہ آپ نے کانٹریکٹ سائن کیے تھے وہ وہیں ایشین لڑکی ہے۔"

چارلی نے موت کا کنواں عبور کرنے کی ٹھانی تھی وہیں  دامیر کچھ لمحے چپ ہوا تھا۔

"پھر بھی آج رات وہ لڑکی مجھے ہر حال میں چاہیئے ۔"

دامیر کی بات پہ چارلی محض سرہلا کے رہ گیا اسے اس لڑکی سے ہمدردی ہورہی تھی جو اپنی جذباتیات میں غلط شخص سے ٹکر لے بیٹھی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

#Who_will_Stay_with_us_to_read_extreme_love_romantic__rude_hero_self_obsessed_novel


Related Posts

Subscribe Our Newsletter